شاہدخاقان عباسی پاکستان کے 28دیں وزیر اعظم منتخب

شاہدخاقان عباسی پاکستان کے 28دیں وزیر اعظم منتخب

شاہد خاقان عباسی 221 ووٹس کے ساتھ پاکستان کے 28 ویں وزیر اظم منتخب کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پولنگ کے عمل کے بعد شاہد خاقان عباسی 28ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے کامیاب ہوگئےشاہد خاقان عباسی نے مجموعی طور پر 221ووٹ حاصل کئےوزارت عظمیٰ کے انتخاب میں شاہد خاقان عباسی کے مدمقابل امیدواروں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر 47 لیکر دوسر نمبر پر پی ٹی آئی اور عوامی لیگ کے مشترکہ امیدوار شیخ رشید احمد 33 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ 4 ووٹ لیکرچوتھے نمبر پر رہے

متعلقہ خبریں