پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے ،عائشہ گلالئی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے ،عائشہ گلالئی کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

ویب ڈیسک: عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں خواتین ورکرز کی کوئی عزت نہیں، اس لیے انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

عائشہ گلالئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ عبوری وزیر اعظم کے انتخابات میں وہ تحریک انصاف کے نامزد کردہ امید وار شیخ رشید احمد کو ووٹ نہیں دیں گی۔

عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں ان کو عزت نہیں دی جارہی تھی اور نہ ہی پارٹی میں کسی خاتون ورکر کو عزت دی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں