قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: نواز شریف کی نا اہلی کے بعد الیکشن کمیشن نے لاہورکے این اے 120 کے ضمنی انتخابات  کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی نا اہلی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور کے این اے کے 120 ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت این اے 120 میں پولنگ 17 ستمبر2017 ہوگی۔

متعلقہ خبریں