پشاور شہر ایک بار پھر ڈینگی وائرس کے نشانے پر

پشاور شہر ایک بار پھر ڈینگی وائرس کے نشانے پر

ویب ڈیسک: پشاور شہر ایک بار پھر ڈیگی وائرس کے نشانے پر، وائرس سے متاثرہ ایک اور بچی دم توڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور شہر میں ڈینگی وائرس کی وبا ایک بار پھر سنگین صورتحال اختیار کر رہی ہے۔

پشاورمیں اب تک ڈینگ وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں، جبکہ 110 مریض زیر علاج ہیں،

2ہفتوں کے دوران صرف خیبر ٹیجنگ اسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں 914 مریضوں کی سکریننگ کی گئی جن میں سے 148 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔

متعلقہ خبریں