شام کے شہر حلب میں فضائیہ بمباری ، 45 شہری ہلاک

شام کے شہر حلب میں فضائیہ بمباری ، 45 شہری ہلاک

ڈیسک: شام کے شہر حلب میں سرکاری فضائیہ کی بمباری سے 45  شہری ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے سفیر برائے انسانی حقوق نے سیکیورٹی کونسل سے شام کے شہر حلب کا محاصرہ توڑنے کی اپیل کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی حلب میں شامی فضائیہ کے حملے میں 45 شہری ہلاک ہو گئے۔

مرنے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔شامی سول ڈیفنس کے مطابق جنگی طیاروں نے شہر سے نقل مکانی کرنے والے شہریوں کو نشانہ بنایا۔


 

متعلقہ خبریں