آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئرقرار،

آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئرقرار،

ڈیسک:آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

یاد رہے کہ محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو نومبر 2014 میں مشکوک قرار دیتے ہوئے باؤلنگ کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن اپریل 2015 میں بحالی کے بعد باؤلنگ کی اجازت دی گئی تھی۔

تاہم دوسال کے دوران دوسری دفعہ باؤلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیے جانے کے بعد ایک سال کے لیے باؤلنگ سے معطل کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں