دپیکا پڈوکون اب ہالی ووڈ میں فلمیں بنائیں گے،

دپیکا پڈوکون اب ہالی ووڈ میں فلمیں بنائیں گے،

ڈِیسک:بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ دپیکا پڈوکون نے نا صرف اپنی کامیابی کا جھنڈا بالی ووڈ میں گاڑا ہے جب کہ ہالی ووڈ میں بھی انہوں نے قلیل عرصے میں خوب کامیابی سمیٹی ہے 

اوراب وہ ہالی ووڈ میں بطور  پروڈیوسر  کام کرنے جارہی ہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جوہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس کی تیسری فلم ’’دی ریٹرن آف ایکسنڈر کیج‘‘ میں اداکار وین ڈیزل کے ساتھ مرکزی کردارنبھانے جا رہی ہیں۔

اب وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ پرینکا چوپڑا کی طرح ہالی ووڈ میں پروڈیوسربھی بنیں گی۔

متعلقہ خبریں