وادی تیراہ میں ریاستی عملداری قائم کر دی گئی ہے،آرمی چیف

وادی تیراہ میں ریاستی عملداری قائم کر دی گئی ہے،آرمی چیف

ویب ڈیسک:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پاک فوج کی لازوال قربانیوں کی بدولت مکمل حمایت کرتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وادی تیرہ اور خیبر ایجنسی کے پاک افغان سرحدی علاقے کا دورہ کیا۔

آرمی چیف نے چھٹی کا پورا دن وادی تیراہ میں جوانوں کے ساتھ گزارا اور جوانوں کا خوب حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ امن او استحکام کی مضبوطی کیلئے آگے بڑھ رہے ہیںآرمی چیف نے پاک افغان بارڈر کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات کو سراہا۔آرمی چیف جنرل قمر کا کہنا تھا کہہم مستقبلامن کی جانب گامزن ہیں وادی تیراہ میں ریاستی عملداری قائم کر دی گئی ، امن اور استحکام کی مزید مضبوطی کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مزید کنہا تھاکہ   وطن کے دفاع کے لیے  قربانیوں کی وجہ سے قوم فوج کے ساتھ ہے۔

 

متعلقہ خبریں