اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بالی وڈ میں واپسی

اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بالی وڈ میں واپسی

ویب ڈِیسک: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن بالی وڈ میں دبنگ انٹری کیلئے تیار۔  

بالی وڈ کی اداکارہ روینہ ٹنڈن ایک بار پھر فلم اسکرین کی زینت بنے گی روینہ ٹنڈن  کی نئی آنے والی فلم 'ماتر' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ٹریلر میں روینہ ٹنڈن بھرپور ایکشن کرتی نظر ارہی ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے روینہ ٹنڈن کی نئی فلم  'ماتر' ک 21 اپریل کو ریلیز ہو گی فلم کی کہانی دہلی میں ہونے والے ریپ  واقعے پر مبنی ہے۔ اداکارہ   آخری مرتبہ 2015 میں ہدایت کار انو راگ کشیپ کی فلم 'بومبے ویلوٹ' میں ایک مختصر کردار میں نظر آئی تھیں۔ 

متعلقہ خبریں