بھارتی وزیر اعظم کا دورہ کشمیر،کشمیری عوام سراپا احتجاج

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ کشمیر،کشمیری عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: بھارتی ویزر اعظم نریندر مودی کے دورہ سرینگر کے موقع پر وادی میں مکمل  ہڑتال ہے.

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم ایک سرنگ کا افتتاح کرنے کیلئے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کررہے ہیں۔ حریت رہنماوں کا کہنا ہے کہ وادی میں حالات کشیدہ ہے بھارتی فورسز کا کشمیریوں کا قتل عام اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے او بھارتی وزیر اعظم اس کشیدہ حالات میں وادی کا دورہ کررہے ہیں .حریت کانفرنس کی اپیل پر  مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے. 

متعلقہ خبریں