وفاقی کابینہ کی حلف برداری تعطل کا شکار

وفاقی کابینہ کی حلف برداری تعطل کا شکار

ویب ڈیسک : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس  وفاقی کابینہ کیلئے حتمی فیصلہ کئے بغیر ختم ہو گیا۔

وفاقی کابینہ کی حلف برداری تعطل کا شکار ہوگئی کابینہ نے آج شام حلف اٹھانا تھا تاہم مری میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے 

ن لیگ کے اجلاس میں جس میں  نو منتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چوہدری نثار احمد خان بھی شامل تھے وفاقی کابینہ کے لئے  حتمی فیصلہ کیئے بغیر   ختم ہو گیا جس کے باعث وفاقی کابینہ کی حلف برداری تعطل کا شکار ہوگئی

متعلقہ خبریں