حکومت سپریم کورٹ،جے آئی ٹی دونوں پردباوڈالنے کی کوشش کررہی ہے،اعتزاز احسن

حکومت سپریم کورٹ،جے آئی ٹی دونوں پردباوڈالنے کی کوشش کررہی ہے،اعتزاز احسن

ویب ڈیسک:  اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کی  پوری کوشش ہے کہ  سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی  تحقیقات متاثر ہو۔

اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھاکہ  ‏اب حسن جے آئی ٹی میں پیش ہوا،دستاویزی ثبوت ہوتےتو پیش کرچکےہوتے،انکےپاس ثبوت ہوتےتویہ اپریل2016 میں پیش کردیتے، ان  کا کہنا تھا ‏دونوں بھائی اس نظام کےلاڈلے اوربگڑے ہوئے بچے ہیں۔ ججز کے ریمارکس کے حوالے سے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ  ججوں کے ایسے ریمارکس فضا آلودہ کرتے ہیں ججوں کو مافیا والے ریمارکس نہیں دینے چاہئیں،اعتزازاحسن  کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات درست ہے شریف برادران مافیا ہیں۔

 

متعلقہ خبریں