رسک سے بھرپور کردار ادا کرنا چاہتی ہوں،کرتینہ کیف

رسک سے بھرپور کردار ادا کرنا چاہتی ہوں،کرتینہ کیف

ویب ڈیسک:بالی ووڈ کی خوبرو  اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ فلموں میں کچھ مختلف اور رسکی قسم کے کردار کرنے  کی شدید خواہش ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ اتنا عرصہ اداکاری کرنے کے بعد اب کچھ الگ کرنا چاہتی ہوں ،چیلنج سے   بھرپور کردار کرنے کی خواہش  ہے اور اگر موقع ملا تو رسک لینے سی کبھی نہیں گھبراونگی۔

متعلقہ خبریں