نائیجر کسانوں اور خانہ بدوش میں جھڑپ 18 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے.

نائیجر کسانوں اور خانہ بدوش میں جھڑپ 18 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے.

(سید سیف اللہ) مغربی افریقی ملک نائیجر میں کسانوں اور خانہ بدوش چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ نائیجر کے جنوبی سرحد کے قریب بانگوئ? گاوں میں جانوروں نے کسانوں کی فصل کو نقصان پہنچا یا۔اس کے بعد کسانوں اور چرواہوں کے درمیان اچانک جھڑپ شروع ہوگئی۔

متعلقہ خبریں