نواز شریف کے بیٹوں اور دامادکےناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

نواز شریف کے بیٹوں اور دامادکےناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

ویب ڈیسک:احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن و حسین  اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دی۔

احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں کے ناقابل ضمانت جب کہ بیٹی مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

 اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف ، ان کے بچوں حسین،حسن، مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی، سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔

متعلقہ خبریں