امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک، 200 زخمی

امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک، 200 زخمی

ویب ڈیسک:امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 سےزائد زخمی ہوگئےپولیس کی  جوابی فائرنگ ایک حملہ آور ہلاک۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، واقعہ کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں