ایم پی اے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال

ایم پی اے ضیا الرحمان کی اسمبلی رکنیت بحال

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے ایم پی اے ضیاء الرحمان کی رکنیت بحال کر دی۔

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ضیا الرحمان کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال کردی ۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی کے 54 پر 10مئی کو ہونے والا ضمنی انتخاب روک دیا گیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے 12مارچ کوڈگری کی بنیاد پر  ضیا الرحمان کو نااہل قراردیا تھا۔

متعلقہ خبریں