لاہور پولیس نے اپنی پرانی پہچان کھو دی

لاہور پولیس نے اپنی پرانی پہچان کھو دی

ویب ڈیسک:لاہورمیں پولیس کی پہچان کالی وردی ختم کرکے سبز زیتونی رنگ کی نئی وردیاں فراہم کردی گئیں ہیں

 اب پنجاب پولیس کے 32 ہزار اہلکار اور افسران نئے یونیفارم میں  نظر آئیں گے۔

آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیپیٹل سٹی پولیس لاہور اورسینٹرل پولیس آفس میں تمام افسر اور اہلکار اب  نئی وردی میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ شہر بھر کی پولیس کو نئی وردی فراہم کردی گئی ہے جب کہ وردی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ چکی ہے تاکہ ایک ایک  اہلکار کو 2، 2 یونیفارم دی جاسکیں۔

متعلقہ خبریں