شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد

شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد

ویب ڈیسک : شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ نے نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کے 18 اہلکاروں اور کمپنیوں   پر پابندیاں عائد کر دیں اور بین الاقوامی سفری پابندی عائد اور اثاثے  بھی منجمد کردیے ۔ذرائع کے مطابق

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پر پابندیوں کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت بیلسٹک میزائل تجربات کالعدم ہیں۔

متعلقہ خبریں