آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کا خاتمہ،،،،

آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کا خاتمہ،،،،

ویب ڈیسک:   آپریشن ردالفساد ہ  دہشت گردی کے خاتمے تک جاری رہے گا ، وزیر اعتفصیلات وزیراعظم نواز شریف۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرداخلہ، مشیر قومی سلامتی  ناصر جنجوعہ سمیت ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سلامتی، سیکیورٹی اور آپریشنردالفساد ‘ پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور آپریشن کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکا نے آپریشن ردالفساد کو عوامی امنگوں کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے  ملک سے دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں