پی ایس ایل 2 کے فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا،،

پی ایس ایل 2 کے فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ آج ہوگا،،

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 2 کے فائنل کیلئےکوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مد مقابل پشاور زلمی یا کراچی کنگز میں سے کونسی ٹیم میچ کھیلتی ہے آج پتہ چلے گا، 

کوئٹہ گلیڈی ایٹر پہلے ہی فائنل کیلئے کوالیفائے کر چکی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اپنے پلے آف میچ میں سخت مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی ، تاہم میچ ہارنے کے باوجود  پوائنٹس کی بنیاد کر پشاور زلمی کے پاس ایک اور موقع باقی رہ گیا اس موقعے کی بنیار پر دوسرے پلے آف کی فاتح ٹیم کراچی کنگز کے ساتھ پشاور زلمی کا میچ آج ہوگااس میچ کے بعد پتہ چلے گا کہ لاہور  کے گراونڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ کس سے ہو گا؟

 آج کے میچ میں جیت کیلئے کھلاڑیو٘ں کے ساتھ ساتھ دونوں ٹیموں کے سپوٹرز بھی بے حد پر جوش اور پر امید ہیں۔

متعلقہ خبریں