ہم نے ہمیشہ عدالت کے فیصلے کا احترام کیا،خواجہ آصف

ہم نے ہمیشہ عدالت کے فیصلے کا احترام کیا،خواجہ آصف

ڈیسک :اسلام آباد میں سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتے ہوے وزیردفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ ہم نے ہم نےاعلی عدلیہ  کے سامنے سرینڈر کیا ہےاور تمام فریقین کو عدالت پر اعتماد کرنا چاہئے ، خواجہ آصف نے کہا،موجودہ صورتحال کوطول دینے کی کوشش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ عدالت کا احترام تمام فریقین پر ضروری ہے انھوں نے کہا کہ ہم امپائر کے دروازے پر کھڑے ہیں، عدالت عظمیٰ سے بڑا کوئی امپائر نہیں۔

متعلقہ خبریں