عمران خان کو خواجہ آصف فوبیا ہوگیا ہے سعد رفیق

عمران خان کو خواجہ آصف فوبیا ہوگیا ہے سعد رفیق

ڈیسک: خواجہ آصف عمران خان کے خواب میں آتے ہیں، عمران خان کو خواجہ آصف فوبیا ہوگیا ہے، عمران خان کومشورہ ہےکہ آرام اطمینان سے بیٹھیں ، اورسپریم کورٹ کوفیصلہ کرنےدیں۔سپریم کورٹ اپنا کام کر رہی ہے عمران خان اداروں پر دباو نا ڈالے ،انھوں نے کہا کہ جلسے اوردھرنے اور لانگ مارچ سے ترقی نہیں ہوتی ، انھوں نے کہا کہ عمران خان جمہوریت اور نظام کے لئے خطرہ بن رہے ہیں ، ان کو آرام اور علاج کی ضرورت ہے، انھوں نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن ناکام نہ ہوتا تو آج جمہوریت خطرے میں ہوتی یہ لوگ خون خرابہ چاہتے ہیں اور ہم ملک کی ترقی، نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کوترقی دینےکی ذمہ داری اداکرتےرہیں گے، او پانامالیکس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ پر چھوڑا جائے۔

متعلقہ خبریں