سعد رفیق بتاے ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون ہے ،بلاول بھٹو

سعد رفیق بتاے ٹرین حادثے کا ذمہ دار کون ہے ،بلاول بھٹو

ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر سعد رفیق جوابدہ ہیں کہ حادثے کا ذمہ دار کون ہے ۔

بلاول بھٹو نے جناح اسپتال کراچی کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیے اور وفاقی وزیر ریلوے جوابدہ ہیں کہ ذمہ داروں کا تعین کریں۔بلاول بھٹو نے کہا  کہ یہ ایک حادثہ ہے اور حادثے پر سیاست نہیں کرنا چاہتا،جب جمہوریت مظبوط  ہو گی تو سارے ادارے مظبوط ہونگے۔

متعلقہ خبریں