آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیمبرئین پٹرول مشقوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی دستے کو مبارک باد دی .آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیمبرئین پٹرول مشقوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی دستے کو مبارک باد دی .آئی ایس پی آر

 (سید سیف اللہ)آئی ایس پی آر نے کہ ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیمبرئین پٹرول مشقوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی دستے کو مبارک باد دی اور کارکردگی کو سراہاہے ۔
پاک فو ج کے ادارہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق کیمبریئن پٹرول مشقوں میں فوج کی ٹیم نے گولڈمیڈل حاصل کیا، مشقوں میں دنیا بھر سے 122 ٹیموں نے حصہ لیا، کیمبریئن پٹرول سخت ترین فوجی مشقیں تصورہوتی ہیں،جس پر آرمی چیف نے بہترین کارکردگی دکھانے پر ٹیم کو سراہا اور مبارک باد پیش کی ۔

متعلقہ خبریں