بے نظیرقتل کیس میں میرے خلاف مقدمہ بے بنیاد اور جھوٹا ہے، پرویزمشرف

بے نظیرقتل کیس میں میرے خلاف مقدمہ بے بنیاد اور جھوٹا ہے، پرویزمشرف

ویب ڈیسک:سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بے نظیر قتل کیس میں میرے خلاف امریکی لابیسٹ مارک سیگل کے بے معنی بیان کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں یہ مقدمہ مکمل طور پر بے بنیاد، جھوٹ اور خود ساختہ ہے۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے فیصلے پر پرویزمشرف نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت میں دیا گیا فیصلہ میرے خلاف نہیں، میرا مقدمہ داخل دفتر ہے اور میں صحت یابی کے بعد پاکستان آکر مقدمے کا سامنا کروں گا۔

متعلقہ خبریں