شمالی کوریا کے اقدامات اور دھمکیاں امریکا کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

شمالی کوریا کے اقدامات اور دھمکیاں امریکا کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی جانب سے طاقتور ہائیڈروجن بم کے تجربے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کی دھمکیاں اور عمل امریکا کے لئے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔

شمالی کوریا کی جانب سے طاقتور ہائیڈروجن بم  کے کامیاب تجربے پر سوشل میڈیا  پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے الفاظ اور عمل دونوں ہی امریکا کے لئے انتہائی خطرناک ہوتے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں