عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک منظور

عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک منظور

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ان کیمرا خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تحریک  منظور کرلی گئی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے قیام کے لیے تحریک عارفہ خالد نے پیش کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے جو ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں