مہنگے پھلوں کی خریداری , بائیکاٹ کا آج آخری دن

مہنگے پھلوں کی خریداری , بائیکاٹ کا آج آخری دن

ویب ڈیسک : منافع خوروں کے خلاف اور مہنگے پھلوں کی خریداری کے بائیکاٹ کا آج آخری دن ہے۔

پھلوں کیل خلاف سوشل میڈیا سے شروع کی گئی تین روزہ مہم کہیں پر اثر دیکھانے لگا تو کہیں پر فروٹ کی قیمتوں میں کمی نظر نہ آئی ۔لیکن  بائیکاٹ سے کراچی  اور فیصل آباد میں منافع  خور گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ فروٹس کی قیمتوں میں واضح فرق دیکھنے میں آیا ۔ سیب، کیلا، آڑو،خوبائی ،خربوزہ اورتربوز میں دس سے پندرہ فیصد تک کمی  کی گئی  ۔مہنگائی کے خلاف تین روزہ عوامی مہم آج بھی جاری رہے گی جس سے قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں