اپردیر:ڈوگدرہ قدیرکلےمیں مکان میں آتشزدگی،2بچیاں جھلس کر جاں بحق

اپردیر:ڈوگدرہ قدیرکلےمیں مکان میں آتشزدگی،2بچیاں جھلس کر جاں بحق

ویب ڈیسک:اپردیر کے علاقے ڈوگدرہ قدیرکلےمیں مکان میں آتشزدگی کے باعث گھر میں موجود  دو کم سن بچیاں جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اپر دیر کے علاقے ڈوگدرہ قدیر کلے میں ایک مکان میں اچانگ آگ لگ گئی  چند ہی لمحوں میں آگ نے پورے گھر کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ لگنے کی وجہ سے 5کمروں پر مشتمل گھر  جل کر خاکستر ہوگیا۔جھلس کر جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں  6 سے 7سال کے درمیان تھیں۔آگ کے باعث 

گھرمیں موجوددرجن کےقریب مال مویشی بھی جھلس کرہلاک ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

متعلقہ خبریں