پوری اسمبلی نوازشریف کی درباری بن گئی،عمران خان

پوری اسمبلی نوازشریف کی درباری بن گئی،عمران خان

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کسی جمہوری پارلیمنٹ نے ایسا قانون پاس نہیں کیا کہ مجرم پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے

کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپٹ مافیانےعوام پرلگنےوالاپیسہ چوری کرلیا،پوری اسمبلی نوازشریف کی درباری بن گئی ہےان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ عوام کا پیسہ چوری کرنے والوں کی مدد کر رہی ہے۔ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمران خانکا کہنا تھاکہایشین ٹائیگربنانےوالے نےکون ساکارنامہ کی دین کےنام پرووٹ لینےوالوں نےکیاکیا روٹی کپڑامکان کانعرہ لگانےوالوں نےکیاکیا؟

عمران خان کا کوٹ ادو جلسے سے خطاب کی اہم باتیں۔۔۔

ووٹ کےصحیح استعمال سےملکی تقدیربدل جائےگی

کھوکھلےنعرےلگانےوالوں نےسب کچھ لوٹ لیا،

نوازشریف اورزرداری علاج کرانےلندن جاتےہیں

کوٹ ادو:عوام کوپینےکاصاف پانی نہیں ملتا

سپیکرنےنوازشریف کیخلاف ریفرنس نہیں بھیجاتھا

خواجہ آصف نےکہاتھالوگ پاناماکوبھول جائیں گے

میرےپاس سڑکوں پرنکلنےکےسواکوئی راستہ نہیں تھا

میرےپاس سڑکوں پرنکلنےکےسواکوئی راستہ نہیں تھا

جمہوریت میں ایسانہیں ہوتاکہ مجرم پارٹی سربراہ بن جائے

جمہوریت میں قانون کی بالادستی ہوتی ہے

نوازشریف شاہانہ پروٹوکول میں نیب پیشی کیلئےجاتاہے

میرٹ اورشفاف الیکشن جمہوریت کی روح ہے

ملک میں1970کےبعدشفاف انتخابات نہیں ہوئے

میرٹ کی بالادستی سےملک ترقی کرتاہے

نوازشریف نےاقامہ کےذریعےآف شورکمپنی بنائی تھی

شریف خاندان ایک دوسرےکوکروڑوں کےتحفےدیتےہیں

ملک کاوزیرخزانہ سب سےبڑامنی لانڈررہے

پختونخواپولیس ملک کی بہترین پولیس ہے

پختونخواپولیس سےسیاسی مداخلت کوختم کیا

پنجاب پولیس کوعوامی خدمت گاربنائیں گے

شہبازشریف سےبڑاڈرامہ بازآج تک نہیں دیکھا

شہبازشریف نےپنجاب پولیس کوڈاکیہ بنادیا

نوازشریف اپنی اہلیہ کےعلاج کیلئےہسپتال نہ بناسکے

آج ہرپاکستانی1لاکھ30ہزارروپےکامقروض ہے

پی ٹی آئی کی سونامی سب کوبہالےجائےگی

عمران خان کا کہنا تھا کہ  پنجاب پولیس اوررکاری سکول اورہسپتال ٹھیک کرکےدکھاؤں گا وعدہ ہےچھوٹےکسانوں کیلئےبہترین پالیسیزبناؤں گا۔

متعلقہ خبریں