غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے فائنل کی دونوں ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا کہ اسپورٹس سے امن کو فروغ ملتا ہےاور پی ایس ایل فائنل کھیلنے اور دیکھنے آنے والے غیر ملکی مہمانوں کو خوش آمد ید کہتا ہوں ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبریں