پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو سر کا خدشہ

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو سر کا خدشہ

ویب ڈیسک: پشاور زلمی کے   کھلاڑیوں   کا خطرہ لاحق ہو گیا اگر ہارے تو سر جھکیں گےجیتے تو سر گنجا ہو گا  جائے تو جائے کہاں۔

 تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی  جن کا تعلق  ویسٹ انڈیز  سے ہے جو اپنے ملک کے رواج کے مطابق  سر کو ہر وقت  منڈوائے  رکھتے ہیں ۔

 ڈیرن سیمی نے  پی ایس ایل کا فائنل جیتنے کی صورت میں پوری ٹیم اور انتظامیہ سمیت سر منڈوانے کا اعلان کردیا ہے  وہ کہتے ہے کہ اگر فائنل جیت گئے تو   ٹیم اور ٹیم  کے مالک سمیت انتظامیہ  کے سب ممبران اس خوشی میں سر منڈوائیں گے۔

متعلقہ خبریں