سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی زیر حراست

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی زیر حراست

ڈسیک:میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے نیو رضویہ سوسائٹی میں واقع ان کے گھر کی آدھے گھنٹے تک تلاشی لی جس کے بعد فیصل رضا عابدی کو حراست میں لے لیا گیا۔

حراست میں لیے جانے کے بعد فیصل رضا عابدی کو تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا اور کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ان کی گرفتاری کو ظاہر نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں