انتشار پسند لوگ پاکستان کی سیاست کو تباہ کرنا چاہتے ہے،عابد شیر علی

انتشار پسند لوگ پاکستان کی سیاست کو تباہ کرنا چاہتے ہے،عابد شیر علی

ڈیسک:فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ عمران خان چند علاقوں کی سیاست کرتے ہیں،اںحوں نے کبھی بھی   پاکستان کی ترقی کا نہیں سوچا،عمران خان خود کرپشن کی بات کرتے ہے اور یہ ہیں سوچتے کہ ان کے کے دائیں ، بائیں ڈاکو اور ٹیکس چور کھڑے ہیں۔

انہوں نے شیخ رشید کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا  اور کہا کہ شیخ رشید ملک کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہے ، انھوں نے مزید کہا کہ   خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے گھٹیا زبان استعمال کی ، انتشار پسند لوگ پاکستان کی سیاست کو تباہ کرنا چاہتے ہے ،پرویز خٹک پاکستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیکورٹی رسک ہیں،انھوں نے  ملک میں صوبوں کو لڑانے کی کوشش کی .

متعلقہ خبریں