پہلے پاکستانی عوام کی خدمت پھر شادی کرونگا ، بلاول بھٹو زرداری

پہلے پاکستانی عوام کی خدمت پھر شادی کرونگا ، بلاول بھٹو زرداری

ڈیسک:اوباڑو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپنی بہنوں کی پسند سے شادی کروں گا تاہم مجھ سے شادی کرنے والی لڑکی کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے حکومت کے سامنے اپنے 4 مطالبات رکھے ہیں اگر وہ نہ مانے گئے تو پھر شیر کا شکار کرنے نکلوں گا اور پھر میرا احتجاج عمران خان کی طرح نہیں بلکہ اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی بے نظیر بھٹو کی طرح ہوگا۔

متعلقہ خبریں