ترکی: دیا بکر پولیس عمارت کے سامنے دھماکہ 2 پولیس آفیسرز سمیت 8 افراد ہلاک

ترکی: دیا بکر پولیس عمارت کے سامنے دھماکہ 2 پولیس آفیسرز سمیت 8 افراد ہلاک

ترکی کے شہر دیاربکر میں کار بم دھماکہ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق، ہلاک ہونے والوں میں 2 پولیس آفیسرز بھی شامل۔

ڈیسک: ترکی کے شہر دیابکر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 100سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر دیار بکر میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں

2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے،

دھماکے کے بعد پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں نے  علاقے کو گھیرے میں لے لیا

جب کہ امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا 

متعلقہ خبریں