اقتصادی راہداری منصوبہ پاک چین مثالی تعلقات کا عکاس ہے، سرتاج عزیز

اقتصادی راہداری منصوبہ پاک چین مثالی تعلقات کا عکاس ہے، سرتاج عزیز

ڈیسک:اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے۔

کہ اقتصادی راہداری پاکستان اور چین کے مثالی تعلقات کی عکاس ہے۔

پائیدار ترقی کیلئے قومی اور صوبائی سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان مربوط تعاون جاری ہے۔

ہم سیاسی عزم اور سنجیدگی سے اقتصادی ترقی کو یقینی بنائیں گے۔

سرتاج عزیزکا کہنا تھا کہ غربت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات توجہ کے منتظر ہیں.

غربت کےخاتمے کےلئے مساوی تعاون اورغیرامتیازی سلوک ضروری ہے۔

پاکستان امداد کی بجائے تجارت کو ترجیح دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

متعلقہ خبریں