پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی.

پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی.

(سید سیف اللہ) پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،شریف خاندان کے پاس جواب جمع کروانے کا آخری موقع ہے۔تفصیلات کے مطابق آج کی سماعت میں مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کے پاس جواب جمع کروانے کا آخری موقع ہے،گزشتہ سماعت پر شریف خاندان کی جانب سے کوئی جواب نہ آنے پر عدالت نے سخت ریمارکس دیے تھے۔

متعلقہ خبریں