کوئٹہ:سانحہ سول اسپتال کو ایک سال مکمل ہوگیا ،مگر انصاف نہیں ملا

کوئٹہ:سانحہ سول اسپتال کو ایک سال مکمل ہوگیا ،مگر انصاف نہیں ملا

ویب ڈیسک: کوئٹہ سانحہ سول اسپتال کو ایک سال مکمل ہوگیا مگر شہداء کے ورثا کو آج تک انصاف نہیں مل سکا۔

سانحہ سول اسپتال ،بلوچستان بھرمیں وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ اعلان کیا ہے اور آج یو سیا بھی منا رہے ہیں ۔ضلع کچہری سمیت عدالتوں میں باررومزپرسیاہ پرچم لہرادیےگئے۔بائیکاٹ کےباعث وکلاعدالتوں میں پیش نہیں ہورہے۔ کوئٹہ شہرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث ،کاروباری مراکزاوربازاربند ہیں کوئٹہ شہرمیں صوبائی حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں تعطیل اعلان کیا ہے 

واضح رہے کہ گزشتہ سال سانحہ سول اسپتال میں56وکلاسمیت 73افرادجاں بحق اور 100سےزائدوکلااوردیگرافرادزخمی بھی ہوئےتھے

متعلقہ خبریں