طیارہ حادثہ: ایئرہوسٹس سمیت 6 افراد کی شناخت

طیارہ حادثہ: ایئرہوسٹس سمیت 6 افراد کی شناخت

ڈیسک:ایوب میڈیکل کمپلیکس کے مطابق چترال حادثے میں ایئرہوسٹس سمیت 6  افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔

جنید جمشید اور ڈی سی او چترال کی شناخت نہیں ہوسکی۔

چترال جہاز حادثے میں جاں بحق افراد کے غمزدہ لواحقین غم سے نڈھال ہیں ۔

اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کے ہاہر جمع ہیں جو اپنے پیاروں کی میتوں کی شناخت کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں