پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان تین روزہ ڈے نائٹ میچ آج شروع ہو گا ،

پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان تین روزہ ڈے نائٹ میچ آج شروع ہو گا ،

ڈیسک: پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان تین روزہ ڈے نائٹ پریکٹس میچ کا آغاز آج سے ہو گا۔

قومی ٹیم کینگروز کے دیس میں بھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔

دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔

 کھلاڑیوں نے باؤنسی ٹریک پر کھیلنے کی خوب بیٹنگ پریکٹس کی۔

 کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کو سلپ کیچنگ کی بھی مشقیں کروائیں۔

پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون تین روزہ پریکٹس میچ میں آج سے مدمقابل ہوں گے۔

 کینز میں یہ ڈے نائٹ مقابلہ صبح آٹھ بجے شروع ہو گا۔

  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا میدان 15 دسمبر کو برسبین میں سجے گا۔ 

 

متعلقہ خبریں