افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو رہی ہے، پاکستان

افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو رہی ہے، پاکستان

ڈیسک:ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے اور بھارتی ایجنسی “را” افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کرواتی ہے۔

اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ،

طالبان، القاعدہ، جماعت الاحرار اور حقانی گروپ افغانستان سے کام کررہے ہیں۔

ہمارے خلاف افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، بھارتی ایجنسی “را” افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کرواتی ہے۔

افغانستان کومسائل کا ذمہ دار پاکستان ٹھہرانے کے بجائے بارڈر مینجمنٹ میکنزم پر توجہ دینی چاہی۔

ے جب کہ افغانستان انسداد دہشت گردی اور بارڈر مینجمنٹ پر تعاون کرے۔

متعلقہ خبریں