برہان وانی کی پہلی برسی پرآرمی چیف کا اہم ا پیغام

برہان وانی کی پہلی برسی پرآرمی چیف کا اہم ا پیغام

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی برسی پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے   پیغام دیا ہے پیغام میں آرمی چیف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت حاصل ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے برہانی وانی ،دیگرکشمیریوں کی قربانیاں انکےکشمیرسےمتعلق عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

آرمی چیف  نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری شہدا کی قربانیاں ان کے عزم کا مظہرہے۔

واضح رہے کہ آج برہان وانی کی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں  بھارت فورسز کے خلاف کشمری عوام سراپہ احتجاج  ہے۔

متعلقہ خبریں