محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر مقامات پر بارش کی پیشگوئی،موسم میں خوشگوار تبدیلی متوقع۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات ، ملاکنڈ ڈویژن ، ہزارہ، ڈی جی خان، ژوب اور دیگر مقامات پر بارش کا امکان،

محمکہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہنے کی توقع، 

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بارش کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی کا امکان جبکہ بالائی پہاڑی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

متعلقہ خبریں