احتساب عدالت نے نواز شریف کی درخواست مسترد کر دی،،،

احتساب عدالت نے نواز شریف کی درخواست مسترد کر دی،،،

ویب ڈیسک:احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کی درخواست مسترد کر دی۔

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی، اب لندن فلیٹس، عزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز پر الگ الگ کارروائی چلے گی۔ احتساب عدالت نے نواز شریف پر باضابطہ فرد جرم بھی عائد کر دی۔ نوازشریف نے صحت جرم سے انکار کر دیا اور کہا کارروائی سیاسی بنیادوں پر کی گئی، بنیادی حقوق سلب کیے جا رہے ہیں، ٹرائل میں اپنا دفاع کروں گا۔

متعلقہ خبریں