عدالت نے سب کچھ بتا دیا، نواز شریف کو جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہیے تھا،خورشید شاہ

عدالت نے سب کچھ بتا دیا، نواز شریف کو جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہیے تھا،خورشید شاہ

ویب ڈیسک:نوازشریف کو بطور وزیراعظم جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہئے تھا: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ

 قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سپریم کورٹ کے پاناما نظرثانی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے شعر پڑھ کر سارا نچوڑ دے دیا ہے، جو چیزیں پہلے نہیں تھیں سپریم کورٹ نے وہ بھی ڈال دی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پاناما فیصلے پر نظرثانی کی طرف جانا ہی نہیں چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا یہ نہیں کہوں گا کہ نواز شریف نے عوام کو بے وقوف بنایا لیکن نوازشریف کو بطور وزیراعظم جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہیے تھا۔

متعلقہ خبریں