نوازشریف نے اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود آشکارکر دیا،آصف زرداری

نوازشریف نے اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود آشکارکر دیا،آصف زرداری

اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے کو ججوں کا غصہ اور بغض قرار دے کر اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود ہی بے نقاب اورہمارے موقف کی تصدیق کردی ہے، موجودہ حالات میں نواز شریف کے ساتھ ملاقات یا تعاون کا مطلب ان کی ملک دشمن سازش کا حصہ بننے کے مترادف ہے۔

متعلقہ خبریں