حکومت کا کام عوام کو آسانیاں فراہم کرنا ہے،عمران خان

حکومت کا کام عوام کو آسانیاں فراہم کرنا ہے،عمران خان

ویب ڈیسک:حکومت کا کام عوام کی زندگی کو آسان کرنا  ہے، سیاست کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنا غلط ہے۔

 چترال میں جلسےسےخطاب کرتے ہوئےپاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ اداروں کے اوپر کرپٹ مافیا بیٹھا ہوا ہے جس کا کام عوام کے پیسہ چوری کر کے باہر محل بنانا ہے۔ انہوں نے کہا نوازشریف سپریم کورٹ کے خلاف باتیں کر رہے ہیں، اسحاق ڈار اقتدار میں آئیں تو اثاثوں میں 90 فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں