سابق وزیراعظم نوازشریف کاقافلہ لاہورکیلئے روانہ

سابق وزیراعظم نوازشریف کاقافلہ لاہورکیلئے روانہ

 ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نوازشریف پنجاب ہاوس سے لاہور کیلئے روانہ ہوگئے  وزیراعظم   شاہد خاقان نے نوازشریف کو رخصت کیا۔

نااہلی کے بعد سابق وزیراعظم   نوازشریف   کا پہلا پاور شو، نوازشریف   کا قافلہ اپنی منزل کی طرف روان دواں ہے۔ نوازشریف کی سیکیورٹی پر 1200اہلکاراورکمانڈوزتعینات ہیں اور 16کنٹرول روم قائم کیےگئے ہیں۔پنجاب ہاؤس سےفیض آبادتک 2500 اہلکارتعینات ہیں اور 600 پولیس اہلکارمسہ کسوال سےدریائےجہلم تک تعینات ہیں۔ روٹ سےمنسلک تمام راستےٹریفک کےلیےبند کر دیے گئے ہیں میٹروبس سروس بند بھی بند ہے۔ نوازشریف جہلم اورگوجرانوالہ میں  پڑاو کریں گے اور کارکنوں سےخطاب  بھی کریں گے

متعلقہ خبریں